اغواء برائے تاوان سیل نے علاقہ اقبال ٹاؤن لاہور سے3دن قبل لاپتہ ہونے والے 15سالہ واصف احمد کوٹریس کر کے بحافظت ورثاء کے حوالےکر دیا،

آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کی اپنوں سے بچھڑوں کوملانے کی روایت برقرار
اغواء برائےتاوان سیل لاہور بچھڑوں کواپنے پیاروں سےملانے میں پیش پیش،
اغواء برائے تاوان سیل نے علاقہ اقبال ٹاؤن لاہور سے3دن قبل لاپتہ ہونے والے 15سالہ واصف احمد کوٹریس کر کے بحافظت ورثاء کے حوالےکر دیا،
بچے کے والدین نے چند روز قبل تھانہ اقبال ٹاؤن میں اغواء کامقدمہ درج کروایا تھا میاں انجم توقیر،
ورثاء نےاغواء برائے تاوان سیل سے مدد طلب کی تھی ڈی ایس پی KRسٹاف میاں انجم توقیر،
سیف سٹی کیمرہ جات، جدید ٹیکنالوجی اور پبلک ریلیشن شپ کوبروئےکار لاتے ہوئے بچے کو مختصر وقت میں ٹریس کرکےبحفاظت ورثاء کے حوالےکیاگیا میاں انجم توقیر،
گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے ان کے والدین کے حوالے کرنا عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ڈی ایس پی KR سٹاف میاں انجم توقیر،
اغواء برائے تاوان سیل نے مختصر عرصہ میں20 بچوں کو تلاش کرکے بحفاظت انکے ورثان کےحوالے کیا ڈی ایس پی میاں انجم توقیر،
اپنوں سے بچھڑوں کوملانے کےلیےدن رات کوشاں ہیں،ایس پی (OCU)نارتھ فرقان بلال،
اغواء برائے تاوان سیل کا بچھڑوں کو آپنے پیاروں سے ملانے میں کلیدی کردار ہے ڈی آئی جی (OCU),
متاثرین نے آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہورکی اس کاوش کو سراہتے ہوئے ڈی آئی جی(OCU)عمران کشور اور ان کی ٹیم کاشکریہ ادا کیا،
ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور طرف سے ڈی ایس پی میاں انجم توقیر اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
٭٭٭٭٭٭





