
پاکپتن سے بیورو چیف سپر سیون نیوز(محمد ندیم،ایچ ڈی محمد طارق چوہان) کی رپورٹ کے مطابق
آئین اور قانون کی سر بلندی سے ایک بار پھر سے راہنما پاکستان مسلم لیگ ن محترمہ ساجدہ نوید ایم پی اے پاکپتن کی بحالی کے بعد انکی پاکپتن آمد پر مسلم لیگ ن کے عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے انکا کا تاریخی استقبال کیا ایم پی اے پاکپتن محترمہ ساجدہ نوید اور نوید احمد سیلانی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عبد الحکیم پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پورا ماحول مسلم لیگ ن کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا ایم پی اے پاکپتن محترمہ ساجدہ نوید کا پرجوش استقبال کرنے والوں میں عاطل محمود منے خان ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ، ریاض احمد کلیا( ایم این اے ہاؤس )چوہدری آفتاب رشید بھٹہ ایڈوکیٹ ، شفقت علی بٹ، علی احمد اسد ، ضلعی صدرYMT پاکپتن ،
سید حسنین رضا بخاری ، چوہدری اسد ، ڈسٹرکٹ صدر شیر جوان فورس پاکپتن ، اعظم خان بلوچ،
ایان جٹ ، ظفر خان بلوچ ، عامر بھٹی، سہیل سیالکوٹی فرام دیپالپور ،
محمد لئیق، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرPML(N) فیس بک ٹیم اور اہل علاقہ موجود تھے اس موقع پر محترمہ ساجدہ نوید ایم پی اے پاکپتن نے تمام تنظیمی عہدیدار اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں و معززین شہریوں کا شکریہ ادا کیا




