ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں تبدیلی تفتیش بورڈ کا انعقاد

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن/ بروقت انصاف کی فراہمی کا عمل جاری
ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں تبدیلی تفتیش بورڈ کا انعقاد
تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ میں تمام ڈویژنل ایس پیز کی شرکت
تبدیلی تفتیش بورڈ میں قتل، اقدام قتل، زیادتی، اغواء، چیک ڈس آنر اور دھوکہ دہی کے 31 مقدمات زیر بحث آئے
بورڈ میں تفتیشی افسران اور فریقین نے اپنے اپنے موقف سے افسران کو آگاہ کیا
مدعیہ انور بی بی قتل، محمد اسلم اقدام قتل جبکہ محمد افتخار زیادتی کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے،
مدعیہ نسرین بی بی اغواء، فاطمی محبوب چوری، محمد علی خان چیک ڈس آنر جبکہ عابد شیر خان دھوکہ دہی کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے،
بورڈ میں افسران نے دونوں فریقین کو سننے کے بعد تبدیلی تفتیش سے متعلق موقع پر احکامات جاری کیے
فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
خواتین سے زیادتی تشدد اور ہراسگی سے متعلقہ مقدمات کو ہنگامی بنیادوں پر نمٹایا جا رہا ہے، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری
تفتیش میرٹ نہ کرنیوالے متعدد تفتیشی افسران کی سرزنش، وارننگز اور شوکاز نوٹسز جاری
شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری
★☆★☆★





