پنجاب پولیس

مویشی چورگرفتار.ملزم سے 28 لاکھ مالیت کی 4 بھینسیں اور 1 گائے برآمد

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے احکامات کی روشنی میں مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، مویشی چورگرفتار

ملزمان نے 3 روز قبل کنال روڈ پر واقع فارم ہاوس سے 5 جانور چوری کیے

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو مویشی چوری کرتے اور لیجاتے دیکھا جاسکتا ہے

ملزم کی شناخت اقبال کے نام سے ہوئی،

ملزم سے 28 لاکھ مالیت کی 4 بھینسیں اور 1 گائے برآمد،

ملزم کے زیر استعمال مزدا ٹرک بھی پولیس تحویل میں لے لیا گیا

ملزم ڈکیتی، رہزنی، مویشی چوری کے درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں،ایس ایچ او

متحرک گینگز کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button