آرگنائزڈکرائم یونٹ سٹی کوتوالی کی کارروائی 3 رکنی ڈکیت و رابر گینگ ملزمان کا سرغنہ محمد عادل گجر عرف عادی ،حیات علی اور طلحہ گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر آرگنائزڈکرائم یونٹ کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروایاں جاری،
آرگنائزڈکرائم یونٹ سٹی کوتوالی کی کارروائی 3 رکنی ڈکیت و رابر گینگ گرفتار
ملزمان کا سرغنہ محمد عادل گجر عرف عادی ،حیات علی اور طلحہ گرفتار،
ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز اورناجائز اسلحہ برآمد، ڈی ایس پی(OCU) سٹی کوتوالی راشدامین بٹ
ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ڈکیتی اور رابری جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ڈی ایس پی (OCU) سٹی کوتوالی،
ملزمان شارع عام اور پوش علاقہ میں گن پوائنٹ پر واردات کر کے لوگوں کا قیمتی مال لوٹ کر فرار ہو جاتے ،ڈی ایس پی راشدامین بٹ،
ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی کوبروئے کار لاتے ہوئے اور پبلک ریلیشن شپ کی مددسےگرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی( OCU) سٹی کوتوالی،
ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،ایس پی(OCU) فرقان بلال،
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروایاں جاری رہیں گی، ایس پی نارتھ فرقان بلال
ڈی آئی جی(OCU) کی طرف سے ڈی ایس پی راشد امین بٹ اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
٭٭٭٭٭٭




