لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بڑی کامیابی

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) ڈی ایس پی شفیق آباد بابر انصاری کی سربراہی میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بڑی کامیابی شفیق آباد سے اسلحہ سے بھرا رکشہ پولیس کی گرفت میں شفیق آباد پولیس نے دوران چیکنگ مشکوک تیز رفتار رکشے کو روکا ملزم رکشہ کے زریعے توڑوں میں اسلحہ … لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بڑی کامیابی پڑھنا جاری رکھیں