سی سی پی او لاہور کا موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر سربراہ لاہور پولیس بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا۔ سی سی پی او لاہور نے ایس ایس پی(انوسٹی گیشن) کو روزانہ کی بنیاد پر نامزد اور … سی سی پی او لاہور کا موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم پڑھنا جاری رکھیں