آئی جی پنجاب کیجانب سےمحرم الحرام کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر محرم الحرام میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ کسی بھی تخریب کاری سے محفوظ رہا جا سکے اور شرپسند عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جا سکے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب … آئی جی پنجاب کیجانب سےمحرم الحرام کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات پڑھنا جاری رکھیں