مریم نواز کی ہدایت پر قائم سبیل اور لنگر کیمپ میں تقسیم شروع

بسام سلطان : پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر قائم سبیل اور لنگر کیمپ میں تقسیم شروع کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قصر بتول شادمان اور پانڈو سٹریٹ اسلام پورہ میں لنگر اور میٹھے پانی کی سبیل لگائی گئی جس کی تقسیم شروع کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر … مریم نواز کی ہدایت پر قائم سبیل اور لنگر کیمپ میں تقسیم شروع پڑھنا جاری رکھیں