ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام: تمباکو، سیمنٹ اور دیگر سیکٹرکی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا ہدف پورا نہ ہوسکا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا گیم چینجرکے طور پر شروع کیا جانے والا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام ہوگیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق تمباکو، سیمنٹ، چینی اور کھاد سیکٹرکی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا ہدف پورا نہ ہوسکا، ٹیکس مشینری ڈیڈلائن گزرنے کے 21 ماہ بعد بھی مکمل سسٹم نافذ نہ کرسکی۔ … ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام: تمباکو، سیمنٹ اور دیگر سیکٹرکی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا ہدف پورا نہ ہوسکا پڑھنا جاری رکھیں